صحت یہاں ھے سلسلے میں آج جسم کی فالتو چربی کو دور کرنے سے متعلق مفید معلومات اجاگر کی جائیں گی۔
جسم میں موجود چربی کی زائد مقدار بہت سی بیماریوں کی اہم وجہ مانی جاتی ھے۔ اس کے علاوہ اکثر لوگ چربی کی وجی سے اپنے جسم کے بہدا دکھائی دینے کی وجہ سے پریشانی میں مبتلہ رہتے ھیں۔ وہ کسی بھی قیمت پر اس آفت سے جان چھڑانا چاہتے ھیں۔ ایسے لوگ پریشان نا ھوں۔ روز مرہ زندگی کی معمولات میں چند خاص تبدیلیاں لانے سے یہ مسئلہ ھمیشہ کے لیے ختم کیا جا سکتا ھے۔
بنیادی تبدیلیاں درج ذیل ھیں
- زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال
- تربوز کے موسم میں اسکا استعمال زیادہ کریں
- کم چکنائی والا دودھ استعمال کریں
- آئرن سے بھرپور غزا کا استعمال ممکن بنائیں
- ریشہ دار غزا کھائیں
- کافی یا چائے کا استعمال
- ناشتے کا ایک وقت مقرر کریں
- نیم گرم پانی پیئں
- کم مصالحے والے کھانے کھائیں
- پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کریں
- پروٹین سے بھرپورغزا کا استعمال
- رات میں جلدی سونا
- بیٹھنے سے زیادہ کھڑے رہنے کو ترجیح دیں
- فاقہ ہر گز مت کریں۔ تھوڑا بہت ضرور کھائیں
https://myhealthguide1.blogspot.com/2017/10/yogurt-and-its-benefits.html?m=1

Comments
Post a Comment