Skip to main content

دہی اور اسکے بیش بہا فوائد Yogurt and its benefits

 صحت یہاں ھے کے سلسلے میں آج دہی اور انسانی صحت کے لیے اس کے فوائد کو اجاگر کیا جائے گا۔

دہی
  •  دودھ کی بنی مصنوعات میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی خوراک دہی ھے۔ دہی قدرت کا ایک انمول تحفہ ھے جس کی حقیقت سے زیادہ لوگ آشنا نہیں ھیں۔ یوں تو دہی بیش بہا خواص اور فوائد سے مالا مال ھے جن میں سے چیدہ چیدہ کا ذکر یہاں کیے دیتے ھیں۔

  • دہی میں موجود خمیر قدرتی طور پر بہت سی بیماریوں کا علاج ھے۔
  • دہی جلد کی خشکی کو ختم کرنے کے لیے انتہائی مفید ھے۔
  • بالوں میں لگانے سے بالوں میں چمک کے ساتھ ساتھ سکری کا بھی خاتمہ ھوتا ھے۔
  • دہی اور شہد کا مرکب چہرے پر سے جھریوں کو بلکل ختم کر ڈالتا ھے۔
  • دہی کا استعمال پیٹ کے درد کو ختم کرنے میں بہیت اہمیت کا حامل ھے۔
  • وزن کی ذیادتی آج کل کا سب سے بڑا مسئلہ ھے۔ دہی کا استعمال وزن کم کرنے میں بھی بہت سود مند ھوتا ھے۔
  •  یہ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرتا ھے۔
  • دہی کا استعمال جسم میں فائدہ مند بیکٹیریا پیدا کرتا ھے جو کہ نظام انہظام کو بہتر بناتا ھے۔
Related Post link
https://myhealthguide1.blogspot.com/2017/10/blog-post.html?m=1

Comments

Popular posts from this blog

Liver Protection | جگر کی حفاظت کے اصول/ طریقے

جگر کی حفاظت کیسے ممکن ھے ؟ رہنما اصول درج ذیل ھیں۔ جگر کو صاف رکھنے کے لیے لیموں پانی ایک اہم ذریعہ ھے۔ کیونکہ لیموں اور پانی کے مرکب سے جگر جتنی وافر مقدار میں اینزائم  بناتا ھے اتنی مقدار کسی اور غذا کے ساتھ پانی کے مرکب سے ممکن نہیں۔ ہرا دھنیا  تقریبا" ہر جگہ بآسانی دستیاب ھوتا ھے۔یہ جسم سے بھاری دھاتیں خارج کرنے میں مدد دیتا ھے جس سے جگر کو بہتر کام کرنے کا موقع ملتا ھے۔ لہسن میں سلفر کی مرکبات موجود ھوتے ھیں  جو جگر میں اینزائمر کو فعال کرنے میں مدد دیتے ھیں ۔لہسن میں ایللیسین اور سیلینیئم موجود ھوتے ھیں جو جگر کی حفاظت کے لیے بہت مفید ھیں۔ جگر کی صفائی کے لیے چقندر کا استعمال عرصہ دراز سے جاری ھے۔  اس میں وافر مقدار اینٹی آکسیڈنٹس اور ریشہ موجود ھوتی ھے جس سے فاسد مواد کا بآسانی  اخراج ممکن ھو پاتا ھے۔ ہلدی جگر کو خراب ھونے سے بچاتی ھے، اسکے خلیئے دوبارہ سے بنانے میں مدد دیتی ھے اور جسم کے فاسد مواد کے اخراج میں چقندر کے ہم پلہ مانی جاتی ھے۔ Link of Other post from blog https://myhealthguide1.blogspot.com/2017/10/yogu...