Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2017

سبزیوں سے وٹامن اور دیگر بیماریوں کا علاج | vegitable and its benefits for human health

انسانی صحت کا قائم رکھنے میں قدرتی اشیاء کا بہت ہی اہم کردار ھوتا ھے۔ انہیں قدرتی اشیاء میں سبزیوں کا اہم مقام حاصل ھے۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ روز مرہ کی استعمال اور کھانے پینے کی اشیاء میں سبزیوں کو ضرور بل ضرور شامل کریں۔ سبزیوں کے روز مرہ استعمال سے انسانی جسم اور اس کے تمام نظام بخوبی اور احسن طور پر کام کرتے ھیں۔ سبزی میں وٹامن بی کمپلیکس اور دیگر وٹامن شامل ھوتے ھیں۔ پتے والی سبزیوں کو باقی سبزیوں میں سے خاص اہمیت دی جاتی ھے۔ جلد کی بیماریوں کو دور کرنے میں سب سے زیادہ سبزیاں کارآمد ھوتی ھیں۔ چہرے پر جھریاں جسم میں ضروری وٹامنز کی کمی کی وجی سے نمودار ھوتی ھیں جنکا قدرتی حصول سبزیوں کے استعمال سے ممکن ھوتا ھے۔ سبزی کا استعمال جلد، ناخن، بالوں اور آنکھوں کے لیے بہت مفید اور ضروری ھوتا ھے۔ ہمیں اپنی روز مرہ زندگی میں سبزیوں کے استعمال کو ممکن بنانا ھو گا تاکہ جسم کو ضروری وٹامنز حاصل ھو سکیں۔ Post about Liver and its care جگر کی حفاظت سے متعلق اہم معلومات  نیچے لنک پہ کلک کر کے ملاحظہ فرمائیں https://myhealthguide1.blogspot.com/2017/10/blog-post_11.ht...

Liver Protection | جگر کی حفاظت کے اصول/ طریقے

جگر کی حفاظت کیسے ممکن ھے ؟ رہنما اصول درج ذیل ھیں۔ جگر کو صاف رکھنے کے لیے لیموں پانی ایک اہم ذریعہ ھے۔ کیونکہ لیموں اور پانی کے مرکب سے جگر جتنی وافر مقدار میں اینزائم  بناتا ھے اتنی مقدار کسی اور غذا کے ساتھ پانی کے مرکب سے ممکن نہیں۔ ہرا دھنیا  تقریبا" ہر جگہ بآسانی دستیاب ھوتا ھے۔یہ جسم سے بھاری دھاتیں خارج کرنے میں مدد دیتا ھے جس سے جگر کو بہتر کام کرنے کا موقع ملتا ھے۔ لہسن میں سلفر کی مرکبات موجود ھوتے ھیں  جو جگر میں اینزائمر کو فعال کرنے میں مدد دیتے ھیں ۔لہسن میں ایللیسین اور سیلینیئم موجود ھوتے ھیں جو جگر کی حفاظت کے لیے بہت مفید ھیں۔ جگر کی صفائی کے لیے چقندر کا استعمال عرصہ دراز سے جاری ھے۔  اس میں وافر مقدار اینٹی آکسیڈنٹس اور ریشہ موجود ھوتی ھے جس سے فاسد مواد کا بآسانی  اخراج ممکن ھو پاتا ھے۔ ہلدی جگر کو خراب ھونے سے بچاتی ھے، اسکے خلیئے دوبارہ سے بنانے میں مدد دیتی ھے اور جسم کے فاسد مواد کے اخراج میں چقندر کے ہم پلہ مانی جاتی ھے۔ Link of Other post from blog https://myhealthguide1.blogspot.com/2017/10/yogu...

Fat Reducing Tips | چربی کیسے کم کی جائے؟؟

صحت یہاں ھے سلسلے میں آج جسم کی فالتو چربی کو دور کرنے سے متعلق مفید معلومات اجاگر کی جائیں گی۔ جسم میں موجود چربی کی زائد مقدار بہت سی بیماریوں کی اہم وجہ مانی جاتی ھے۔ اس کے علاوہ  اکثر لوگ چربی کی وجی سے اپنے جسم کے بہدا  دکھائی دینے کی وجہ سے پریشانی میں مبتلہ رہتے ھیں۔ وہ کسی بھی قیمت پر اس آفت سے جان چھڑانا چاہتے ھیں۔ ایسے لوگ پریشان نا ھوں۔ روز مرہ  زندگی کی معمولات میں چند خاص تبدیلیاں لانے سے یہ مسئلہ ھمیشہ کے لیے ختم کیا جا سکتا ھے۔ بنیادی تبدیلیاں درج ذیل ھیں زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال تربوز کے موسم میں اسکا استعمال زیادہ کریں کم چکنائی والا دودھ استعمال کریں آئرن سے بھرپور غزا کا استعمال ممکن بنائیں  ریشہ دار غزا کھائیں کافی یا چائے کا استعمال ناشتے کا ایک وقت مقرر کریں نیم گرم پانی پیئں کم مصالحے والے کھانے کھائیں  پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کریں پروٹین سے بھرپورغزا کا استعمال رات میں جلدی سونا بیٹھنے سے زیادہ کھڑے رہنے کو ترجیح دیں فاقہ ہر گز مت کریں۔ تھوڑا بہت ضرور کھائیں Related Topic Link https://myhealthguide1....

دہی اور اسکے بیش بہا فوائد Yogurt and its benefits

 صحت یہاں ھے کے سلسلے میں آج دہی اور انسانی صحت کے لیے اس کے فوائد کو اجاگر کیا جائے گا۔ دہی  دودھ کی بنی مصنوعات میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی خوراک دہی ھے۔ دہی قدرت کا ایک انمول تحفہ ھے جس کی حقیقت سے زیادہ لوگ آشنا نہیں ھیں۔ یوں تو دہی بیش بہا خواص اور فوائد سے مالا مال ھے جن میں سے چیدہ چیدہ کا ذکر یہاں کیے دیتے ھیں۔ دہی میں موجود خمیر قدرتی طور پر بہت سی بیماریوں کا علاج ھے۔ دہی جلد کی خشکی کو ختم کرنے کے لیے انتہائی مفید ھے۔ بالوں میں لگانے سے بالوں میں چمک کے ساتھ ساتھ سکری کا بھی خاتمہ ھوتا ھے۔ دہی اور شہد کا مرکب چہرے پر سے جھریوں کو بلکل ختم کر ڈالتا ھے۔ دہی کا استعمال پیٹ کے درد کو ختم کرنے میں بہیت اہمیت کا حامل ھے۔ وزن کی ذیادتی آج کل کا سب سے بڑا مسئلہ ھے۔ دہی کا استعمال وزن کم کرنے میں بھی بہت سود مند ھوتا ھے۔  یہ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرتا ھے۔ دہی کا استعمال جسم میں فائدہ مند بیکٹیریا پیدا کرتا ھے جو کہ نظام انہظام کو بہتر بناتا ھے۔ Related Post link https://myhealthguide1.blogspot.com/2017/10/blog-po...

Nutritional Facts of Egg (Ingredients | Rich Element)

There are number of Nutritional facts about Eggs that make eggs rich element in minerals and vitamins. Vitamin A  maintains the skin,immune system and general vision. Vitamin B-2, B-5 & B-12 contributes red blood cells, immune system, nervous system, energy metabolism and mental functioning. Vitamin D ensures healty bones and teeth and strengthen the absorption of calcium. Vitamin E ensures healthy nervous and reproductive systems and healthy muscles. Selenium ensures the protection  of cells from oxidative damage and aids thyroid gland function and improve maintenance of immune system. Protein required to build and maintain tissues, skin, organs and muscles. Also required to produce antibodies, enzymes and hormones. Phosphorus maintain bones , teeth and aids energy metabolism Iron aids to produce the red blood cells Biotin, Choline, Lodine, Lutein and Zeaxanthin inject energy, fat metabolism, thyroid gland function and liver function and also main...

Egg Benefits And Health Issues Solution (Natural)

Egg a natural wisdom There are alot of benefits related to health that can be extracted from using an egg in daily and systemised routine of life. These benefits are :- 1.Strong Muscles Eggs strengthen our muscles through its Protien and they slow down the rate at which muscles lost. 2. Brain Eggs have severel minerals and vitamins that are much necessory for proper and well functioning of cells like nervouse system, brain , metabolism and most importantly the memory. Eggs are special items considered by scientific and formal people for good memory a nd related affairs. 3. Energy Generation Egg contains necessory minerals and vitamins that play important role in production of energy in all body cells. 4. Health immune system Eggs contain vitamins like Vitamins A, B12 and selenium that are basics to human immune system. 5. Skin Benefits Eggs are vital for skin protection from damage. There are some vitamins and minerals that promote healthy skin and over all ...